#6308

مصنف : حافظ عبد السلام بن محمد

مشاہدات : 5009

چوری کے متعلق قانون الٰہی اور قانون حنفی ( جدید ایڈیشن )

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2905 (PKR)
(بدھ 17 مارچ 2021ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ گوجرانوالہ

اسلام میں چوری کی سخت ممانعت وارد ہوئی ہے۔ عربی زبان میں چور کے لیے سارق کا لفظ وارد ہوا ہے اور ایسے شخص کے لیے کافی وعید آئی ہے۔ آخرت میں سخت عذاب کے علاوہ دنیا میں بھی کافی سخت سزا سنائی گئی ہے۔سیدناابو ہریرہ سے روایت ہے، رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : ’’چور چوری کرتے وقت مؤمن نہیں رہتا۔‘‘ زیر نظر کتاب ’’چوری کے متعلق قانون ِ الٰہی اور قانون حنفی‘‘  استاذ الاساتذہ مفسر قرآن   حافظ عبد السلام بن محمد حفظہ اللہ   کی  ایک اہم تحریر ہے ۔ حافظ صاحب نے اس کتاب میں قرآن وسنت سے چوری کی حد اور قانون  حنفی کا اسے ختم کرنے باحوالہ  بیان کیا  ہے ۔اللہ تعالیٰ حافظ صاحب  کو ایمان وسلامتی والی لمبی زندگی دے اور ان کی جہود کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف اول

6

عالم اسلام کی قانون الہی سےمحروم ہونےکی اصل وجہ

8

ابطال حدود کاایک ناکام طریق کار

11

ابطال حدود کاکامیاب طریقہ

12

حدودالہیہ کی حفاظت کےلیے ربانی علماء وسلاطین کی کاوشیں

13

قرآن وسنت میں چوری کی حد

16

قرآن مجید میں چورکی حد

16

قطع ید کےلیے چوری کانصاب

17

وہ چیزیں جن کی چوری پربعض صورتوں میں ہاتھ نہیں کاٹاجائےگا

19

معمولی چیزہویاغیرمعمولی نصاب کوپہنچ جائےتوہاتھ کاٹ دیاجائےگا

22

چوری کسی کےگھرسےکرےیامسجدوغیرہ سےجہاں داخلہ کی عام اجازت ہوتوہاتھ کاٹ دیاجائےگا

23

حاکم کےپاس مقدمہ پیش کرنےکےبعد مال کامالک بھی چوری کومعاف نہیں کرسکتا

23

قانون حنفی میں چوری کی حد ختم کرنےوالی دفعات

26

قانو حنفی کےمآخذ

27

اصل حنفی قانون کی تعیین

27

ائمہ ثلاثہ کےاقوال کےمآخذ

29

دیرسےپہنچنےوالی گواہی کاناقابل قبول ہونا

30

وہ مدت جس کےبعد پہنچےتوشہادت قبول نہیں ھوگی

31

بعض اشیاءکومعمولی قراردےکران کی چوری پرحد باطل کرنا

33

حد باطل کرنےکاعذر

34

ردّ عُذر

34

لکڑی کی چوری کی تفصیل

35

ائمہ ثلاثہ کافتوی

35

لکڑی کےتیارکردہ دروازےاورفرنیچر

36

وہ دروازے جن کی چوری پرحد واجب نہیں

36

مختلف قسم کےپتھروں،سنگ مرمراورشیشے کی چوری پرحد ختم کرنا

38

عُذر

38

رد عُذر

38

ائمہ ثلاثہ کاموقف

38

گوشت،دودہ،ترپھلوں اوردوسری جلدی خراب ہونےوالی چیزوں کی چوری پرحد ختم کرنا

39

حد باطل کرنےکاعذر

39

رد عذر

40

ائمہ ثلاثہ کاموقف

42

کھانےکےساتھ برتن چرانےپرحد ختم کرنا

42

قرآن مجید کےنسخوں پرحد ختم کرنا

42

حد باطل کرنےکاعذر

42

ردعذر

43

کتابوں کی چوری پرحد باطل کرنااوراس کاعذر

44

ردعذر

44

ائمہ ثلاثہ کاموقف

45

آزاد بچے کوزیورسمیت چوری کرنےپرحد ختم کرنا

47

کفن چوروں سےحد ختم کرنا

47

ائمہ ثلاثہ کافرمان

48

حد سےبچانےکےلیے ایک اورضابطہ حقیقی اورخودساختہ شراکت

48

حرز(جائےحفاظت)سےچوری کرنےکی شرط

50

مسجد سے چوری پرحد باطل کرنا

51

مسجدمیں سےکسی شخص کاسامان چرانےپرحد ختم کرنا

51

عذر

51

قطع عذر

51

عام داخلے والی جگہوں مثلادکانوں،ہوٹلوں وغیرہ سے چوری پرحد باطل کرنا

52

عذر

53

قطع عذر

53

محافظ کی موجودگی میں دکان سےچوری پربھی حد نہیں

53

مہمان بن کرچوری کرنےوالے کی حد ختم کرنا

55

عذر

55

قطع عذر

55

کھلے دروازے والے گھرسےچوری پرحد ختم کرنا

56

چوری کےکچھ اورطریقے جن پرحد ختم کی گئی ہے

58

نقب میں سے اندروالے چورکاباہروالے کومال پکڑانا

58

مکان میں نقب لگاکرہاتھ سےکوئی چیزپکڑلینا

58

قطارمیں سےاونٹ یااس کابوجھ چوری کرلینا

58

عذر

59

قطع عذر

59

چورکاسوناوغیرہ نگل کرمکان سےباہرنکل آنا

59

بکری ذبح کرکےچوری کرنےکاحیلہ

60

بچے،دیوانے،معتوہ(کم عقل،مدہوش)یاصاحب مال کےقرابت دارکوساتھ لےجانےپرچور کی حد باطل کرنا

61

حاکم کےپاس پہنچنے سےپہلے پہلے چورکامالک یااس کےرشتہ دارکومال واپس کردینا

63

چورسےچوری کامال چھین کرضامن بن جانا

64

قاضی کےپاس مقدمہ چلے جانےکےبعد حد معطل کرنےکےطریقے

65

ہاتھ کاٹنےکےوقت مال کےمالک کاغائب ہونا

66

دومالکوں میں سے ایک بھی غائب ہوتوہاتھ نہیں کاٹاجائےگا

67

قطع ید کافیصلہ ہونے کےبعد چورکوچوری کامال بیع یاہبہ کردیےجائےکی صورت میں حد معطل کرنا

67

ائمہ ثلاثہ کاموقف

68

چورکےبھاگ جانے سےحد ساقط ہونا

69

چورکےبلادلیل دعوی سےحد ختم ہونا

70

کیابے بنیاد شبہوں سےحد ختم ہوسکتی ہے

72

قانونی دانی پرعلماء کی اجارہ داری

73

حدود کوشبہات سےمعاف کرنےکی روایت

75

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی روایت

75

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت

77

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت

77

مرسل عمربن عبدالعزیز

78

ابن عباس رضی اللہ عنہما کی روایت

78

صحیح تسلیم کرنےکی صورت میں مکمل روایت

70

حرف آخر

80

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51624
  • اس ہفتے کے قارئین 238700
  • اس ماہ کے قارئین 812747
  • کل قارئین110134185
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست